ججز سمیت کوئی قانون سے بالاتر نہیں، ادارے اپنی حدود میں کام کریں،جسٹس محسن اختر کیانی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کی پٹیشن نمٹا دی، جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیئے کہ ججز سمیت کوئی قانون سے بالاتر نہیں، ادارے اپنی حدود میں کام کریں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر…