جانسن اور ربادا نے پہلا ٹیسٹ پاکستان کے منہ سے چھین لیا،عباس کی محنت رائیگاں گئی
فوٹو: سوشل میڈیا
سنچیورین : پہلا ٹیسٹ میچ جنوبی افریقہ نے 2 وکٹوں سے جیت لیا، جانسن اور ربادا نے پہلا ٹیسٹ پاکستان کے منہ سے چھین لیا،عباس کی محنت رائیگاں گئی،مہمان ٹیم جیت کے قریب پہنچ کرناکام میدان سے واپس پویلین لوٹی۔
چوتھے دن جنوبی…