ہٹ سٹوری توہین عدالت، ڈپٹی کمشنر کیخلاف جسٹس بابرستارکافیصلہ چیف جسٹس سرفرازڈوگرنے پلٹ دیا admin دسمبر 17, 2025 توہین عدالت کے اس کیس میں جسٹس بابر ستار ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز کو 6 ماہ، ایس ایس پی آپریشنز کو 4 ماہ قید کی سزا سنائی تھی