توہین آمیز خاکے بنانے والا کارٹونسٹ سویڈن میں جل کر مرگیا
اسٹاک ہوم(ویب ڈیسک )سویڈن میں توہین آمیز خاکے بنانے والا کارٹونسٹ لارس ولکس کار حادثے کے بعد گاڑی میں لگی آگ میں جل پر ہلاک ہو گیا۔
پولیس کے مطابق حادثہ سوئیڈن کی کرونبرگ کاونٹی کے علاقے مارکرڈ کے قریب پیش آیا ، ولکس کی کار کو مخالف سمت…