توشہ خانہ کے تحفے کو حاصل کرنے کے لیے رقم ادا کرنا پڑتی ہے،شاہد خاقان عباسی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ تحفے کی قیمت کا تعین کرواتا ہے اور تحفے کو حاصل کرنے کے لیے رقم ادا کرنا پڑتی ہے۔ اگر میں نے توشہ خانہ سے تحائف کو غلط طریقے سے حاصل کیا تو ضرور کارروائی کی…