تمام شر پسند عناصر اب نتائج کے خود ذمہ دار ہوں گے، آئی ایس پی آر
فوٹو: فائل
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک میں ہونے والے احتجاج کے دوران پرتشدد واقعات پر ردعمل سامنے آ گیا۔
آئی ایس پی آر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 9 مئی کا دن ایک سیاہ باب…