تمام شرائط پوری کردیں، اب آئی ایم ایف کے پاس قرض نہ دینے کا کوئی بہانہ نہیں بچا،وزیراعظم
فائل:فوٹو
لاہور: وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان نے تمام شرائط پوری کردی ہیں، اب آئی ایم ایف کے پاس قرض نہ دینے کا کوئی بہانہ نہیں بچا۔ ہمیں آئی ایم ایف کا ٹوٹا پھوٹا معاہدہ ملا ۔ ان کی شرائط ماننے کے سوا کوئی راستہ نہیں تھا۔
صوبائی…