ترک پارلیمنٹ کے قریب وزارت داخلہ پرخودکش حملہ کی ویڈیو ،2 دہشتگرد ہلاک
فوٹو: فائل
انقرہ : ترک پارلیمنٹ کے قریب وزارت داخلہ پرخودکش حملہ کی ویڈیو ،2 دہشتگرد ہلاک ، حملہ مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بجے کے قریب ہوا، جب پارلیمنٹ گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد دوبارہ کھلنے والی تھی۔
ترکیہ کے دار الحکومت انقرہ میں وزارت…