نیشنل تحریک انصاف کےامیدواروں کی حتمی فہرست کل جاری کردیں گے،بیرسٹرگوہرعلی Mehboob ur Rehman Tanoli جنوری 16, 2024 بیرسٹر گوہر علی نے کہا شیخ رشید کیساتھ پارلیمنٹ تک اتحاد تھا، الیکشن کے حوالے سے شیخ رشید کیساتھ کوئی اتحاد نہیں تھا۔