تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا شیڈول جاری، کب؟ کتنے؟ کون؟ کہاں سے؟
لاہور: تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا شیڈول جاری، کب؟ کتنے؟ کون؟ کہاں سے؟ عمران خان کے اعلان پر عمل درآمد کا وقت آگیا کارکنوں کے گرفتاریاں دینے کا شیڈول جاری ہے۔
بتایا گیا ہے کہ جیل بھرو تحریک کا آغاز لاہور سے بدھ کو ہوگا، پشاور سے کارکن…