تحریک انصاف کا ملک بھر میں احتجاج جاری، شہر شہر ریلیاں، سڑکیں بلاک
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کو نااہل قرار دینے پر الیکشن کمیشن کے خلاف تحریک انصاف کا ملک بھر میں احتجاج جاری، شہر شہر ریلیاں، سڑکیں بلاک کردی گئیں۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کو…