تحریک انصاف کا آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن نشستوں پر بیٹھنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن نشستوں پر بیٹھنے کا فیصلہ کرلیا۔عمران خان کی زیرصدارت اجلاس میں خواجہ فاروق کو آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف نامزد کرتے ہوئے…