تحریک انصاف مینار پاکستان جلسہ، حکومت نے شہر کے مختلف راستوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے آج مینار پاکستان میں ہونے والے جلسے کو ناکام بنانے کیلئے حکومت نے شہر کے مختلف راستوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیاجس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
حکومت نے ریلوے سٹیشن سے…