نیشنل تحریک انصاف سے نکالے گئے شیرافضل مروت کا سوشل میڈیا پرطویل بیان آگیا admin فروری 13, 2025 شیر افضل مروت کا کہنا تھا اگر پارٹی نے اپنے فیصلے پرنظرثانی نہیں کی تو میں اسے عزت سے قبول کروں گا لیکن کبھی بھی رعایت نہیں مانگوں گا