تاریخ سے کچھ سیکھا نہیں تو وہ خود کو دہراتی رہے گی،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
فوٹو:سکرین گریب
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کاکہناہے کہ یہ ملک اچانک نہیں ٹوٹا بلکہ اس کے لئے بیج بوئے گئے اور جو بیج بویا گیا اس نے ملک کے 2 ٹکڑے کر دیئے ہم آئین کی تشریح کرسکتے ہیں، جب ناانصافی ہوتی…