بھارت میں 4 ہزار سے زائد اسلامی کتب اور قرآن پاک کو نذرِ آتش کیا گیا،ترجمان دفترخارجہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کاکہناہے کہ پاکستان، بھارت میں مسلمانوں پر مظالم کے حوالے سے او آئی سی کے مذمتی بیان کی حمایت کرتا ہے بھارت میں 4 ہزار سے زائد اسلامی کتب اور قرآن پاک کو نذر آتش کیا گیا۔
ہفتہ وار…