بھارتی ناظم الا مور کی مسلم طالبہ کو ہراساں کرنے پر دفتر خارجہ طلبی
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)بھارتی ناظم الا مور کی مسلم طالبہ کو ہراساں کرنے پر دفتر خارجہ طلبی، مذہب کے نام پر امتیازی سلوک روارکھنے پر پاکستان کا بھارت سے احتجاج ۔
اسلام آباد میں بھارتی ناظم الا امور کو دفتر خارجہ طلب…