نیشنل بنگلہ دیش،جین زی انتخابات میں ناکام ،17 سال جلا وطن رہنے والے طارق رحمان اقتدار سنبھالیں گے Mehboob ur Rehman فروری 13, 2026 حسینہ واجد کا تختہ الٹنے والی نوجوان نسل کی نئی نویلی سیاسی جماعت نیشنل سٹیزن پارٹی صرف 5 نشستیں حاصل کرسکی