ہٹ سٹوری بنوں میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پرحملہ،لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی شہید،5 خوارج ہلاک Mehboob ur Rehman فروری 21, 2026 خودکش بمبارکی گاڑی کی اطلاع ملی تھی اور خفیہ اطلاع پر سکیورٹی فورسز علاقے میں آپریشن کررہی تھیں