نیشنل بلاول بھٹو نے 27ویں ترمیم تاحیات استئنیٰ کی حمایت کے بعد اٹھارویں ترمیم پر ڈائیلاگ مارا admin نومبر 12, 2025 چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی عدالت کے قیام کا مطالبہ پورا کرنے پر حکومت کے مشکور ہیں