بشریٰ بی بی نے جیل میں شوہر کی سیکورٹی کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے جیل میں شوہر کی سیکورٹی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں…