بجلی 4 روپے 69 پیسے مزید مہنگی ہونے کا امکان
فائل فوٹو
اسلام آباد:سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی 4 روپے 69 پیسے مہنگی کرنے کے لیے نیپرا میں درخواست دائر کر دی۔
سی پی پی اے کی جانب سے اضافہ جولائی کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے، حالیہ اضافے سے بجلی صارفین…