Browsing Tag

بانی پی ٹی آئی 9 مئی کے2 مقدمات سے بری

عمران خان تھانہ شہزاد ٹاوٴن میں درج 9 مئی کے 2 مقدمات میں بری کر دئیے گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان تھانہ شہزاد ٹاوٴن میں درج 9 مئی کے 2 مقدمات میں بری کر دئیے گئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے عمران خان کی بریت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔…