بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بشریٰ بی بی سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں قائم مقام…