بانی پی ٹی آئی ڈیل کے تحت نہیں بلکہ عدالتوں سے سرخرو ہو کر جیل سے باہر نکلیں گے،علیمہ خان
فائل:فوٹو
راولپنڈی :بانی تحریک انصاف عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کہتے ہیں ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں بچا ہے ہم اپنے کیسز بین الاقوامی اداروں کے پاس لے کر جائینگے۔
علیمہ خان کا اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے…