بانی پی ٹی آئی واحد سابق وزیراعظم ہیں جن کا ٹرائل جیل میں ہو رہا ہے، عمر ایوب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی واحد سابق وزیراعظم ہیں جن کا ٹرائل جیل میں ہو رہا ہے ، باقی سابق وزرا ئے اعظم کا اوپن کورٹس میں ٹرائل ہوتا رہا ہے۔
جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد کے باہر میڈیا سے…