ای سی ایل میں نام ڈالنے پرحکومت کا شکریہ ادا کرتا ہوں،عمران خان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں نام ڈالنے پرحکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں عمران خان نے کہا کہ میری بیرون ملک کوئی جائیداد…