این ڈی ایم اے نے طوفانی بارشوں, جانی ومالی نقصان سے متعلق رپورٹ جاری کردی
اسلام آباد:سیلاب کی تباہ کاریاں ،طوفانی بارشوں نے ملک بھر میں تباہی مچادی۔لاکھوں افراد متاثر ، فصلیں ، مکان ، دوکانیں،سڑکیں ، پل سب تباہ ہوگئے ۔
طوفانی بارشوں اورسیلاب سے 30لاکھ سے زائد افراد متاثر ،4 لاکھ13ہزار گھروں کو نقصان…