ایم آئی اورآئی ایس آئی کا صحافی و اینکر عمران ریاض کو حراست میں لیے جانے سے انکار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عمران ریاض کے والد کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی نے درخواست کی سماعت کے دوران ملٹری انٹیلی جنس(ایم آئی) اور انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) نے صحافی و اینکر عمران ریاض کو حراست میں لیے جانے…