ایران نے لبنان میں جنگ بندی کے بعد آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کر دیا
فوٹو : فائل سوشل میڈیا
تہران: ایران نے لبنان میں جنگ بندی کے بعد آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کر دیا، اس حوالے سے ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ لبنان میں جنگ بندی کے بعد ’آبنائے ہرمز‘ کو تمام تجارتی جہازوں کی آمد و رفت کے…