ہٹ سٹوری ایران امریکہ مزاکرات انتظامات، ریڈ زون کے تمام سرکاری دفاتر میں ورک فرام ہوم Mehboob ur Rehman اپریل 22, 2026 کابینہ ڈویژن کی ہدایات، دفاتر بند نہیں مگر معمول کا نظام معطل، افسران کو فوری طلبی کے لیے الرٹ رہنے کا حکم