آئین اور رولز چیف جسٹس کو سپیشل بینچ تشکیل دینے کی اجازت نہیں دیتے، جسٹس فائز
فوٹو : فائل
اسلام آباد: حافظ قرآن کو میڈیکل داخلہ میں 20 اضافی نمبرز دیے جانے سے متعلق کیس کا فیصلہ جاری،رولز بنائے جانے تک 184/3 کے تمام کیسز کو روک دیا جائے،عدالت کاحکم.
فیصلے میں کہا گیا کہ آئین اور رولز چیف جسٹس کو سپیشل بینچ تشکیل…