اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے متعلق قانون میں کی گئی ترمیم کیسے غیر آئینی ہوگئی ، درخواست…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے متعلق قانون میں کی گئی ترمیم کیسے غیر آئینی ہوگئی سپریم کورٹ نے درخواست گزاروں سے موقف طلب کر لیا، جسٹس منیب اختر نے کہا کیا الیکشن ایکٹ میں ترمیم سے بنیادی انسانی حقوق متاثر…