انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت یکدم 5 روپے 47 پیسے کمی، 272 روپے کی سطح پر آ گیا
فائل:فوٹو
کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں آج ڈالر کی قیمت یکدم 5 روپے 47 پیسے گھٹ گئی، جس سے ڈالر 272 روپے کی سطح پر آ گیا۔
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے پاکستان کے اسٹینڈ بائی معاہدے کی منظوری کے بعد آج کاروباری دن کا آغاز ڈالر کی قیمت…