انسانی اسمگلنگ کی روک تھام، پالیسیز بنانے اور ان پر عملدرآمد کرانے کی ضرورت ہے،سپریم کورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں بچوں اور انسانی سمگلنگ کیخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے قرار دیا کہ انسانی اسمگلنگ کی روک تھام، پالیسیز بنانے اور ان پر عملدرآمد کرانے کی ضرورت ہے۔
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دو…