انتخابات کیس،سپریم کورٹ نے تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے سینئر رہنماوٴں کو کل طلب کرلیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے انتخابات کیس میں ملک کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے سینئر رہنماوٴں کو کل طلب کرلیا۔چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ انتظامی امور قائمہ کمیٹی کو بھجوانے کی کوئی مثال نہیں ملتی، انتخابی اخراجات ضروری نوعیت کے ہیں…