امریکہ کےسابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرفتار، عدالت میں پیش کر دیا گیا
فوٹو: روئٹرز
نیویارک: امریکہ کےسابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرفتار، عدالت میں پیش کر دیا گیا، ان پر کاروباری لین دین کے ریکارڈ میں جھوٹ بولنے پر 34 الزامات عائد کیے گئے ہیں۔
ٹرمپ کو نیویارک کے علاقے مین ہیٹن کی عدالت میں پیشی کے دوران پولیس نے…