امجد اسلام امجد لاہور کے میانی صاحب قبرستان میں سپرد خاک
فوٹو: فائل
لاہور: امجد اسلام امجد لاہور کے میانی صاحب قبرستان میں سپرد خاک کردیئے گئے ،ڈیفنس فیز ون میں معروف شاعر، ادیب و ڈرامہ نویس امجد اسلام امجد کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔
امجد اسلام امجد کی ڈاکٹر سرفراز احمد اعوان نے نماز جنازہ…