الیکشن کمیشن کافیصلہ کالعدم قرار ،سپریم کورٹ کاپنجاب میں 14مئی کو انتخابات کرانے کاحکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن التوا کیس میں محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا، جس کے مطابق عدالت عظمیٰ نے الیکشن کمیشن کا 22 مارچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔
سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ آئین الیکشن…