الیکشن کمیشن اور گورنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلیے مقرر
لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب میں انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر الیکشن کمیشن اور گورنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلیے مقرر کرلی۔
الیکشن کمیشن اور گورنر پنجاب کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کےلیے مقرر کرلی گئی جس پر لاہور…