نیشنل ن لیگ کے صوبائی صدر نے بھی الیکشن ملتوی کرنے کا مطالبہ کردیا Mehboob ur Rehman Tanoli دسمبر 10, 2023 صوبہ خیبر پختونخوا میں مسلم لیگ(ن) کے صدر امیر مقام نے کہا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن، ہزارہ اور قبائلی علاقوں میں 8 فروری کو بہت زیادہ برفباری ہوتی ہے