القادر ٹرسٹ کیس ، بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت منظور ، نیب کو گرفتاری سے روک دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے نیب کو گرفتاری سے روک دیا۔جبکہ انہیں پانچ پانچ لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کی ہدایت بھی کی گئی ہے ۔…