اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ہم سب کی زمہ داری ہے. شاہد لغاری
وقار فانی
اسلام آباد: ہلال احمر پاکستان کے چیئر مین سردار شاہد احمد لغاری نے کہا ہے کہ اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ہم سب کی زمہ داری ہے. شاہد لغاری کا کہنا تھا کہ ان کا احساس، احترام اور مدد خدمت انسانیت کا بنیادی نکتہ ہے.
ہلال احمر پاکستان…