افغانستان سے دہشتگردوں کی فائرنگ سے 5جوان شہید ہو گئے
فوٹو: فائل
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)افغانستان سے دہشتگردوں کی فائرنگ سے 5جوان شہید ہو گئے، دہشتگرد حملہ صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے کیا گیا۔
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق خیبرپختونخوا کے…