نیشنل اسکول بس شاہدرہ کے قریب کھائی میں گر گئی،خاتون ٹیچر جاں بحق،26 بچے زخمی Mehboob ur Rehman Tanoli نومبر 25, 2023 اسکول بس کے بچے شیخوپورہ سے پکنک منانے اسلام آباد کے علاقے شاہدرہ آئے تھے