اسپیکرکا ریڈ سگنل،پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی میں داخل نہ ہوسکے
اسلام آباد: اسپیکرکا ریڈ سگنل،پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی میں داخل نہ ہوسکے، تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی لاہور ہائی کورٹ فیصلہ کے بعد پارلیمنٹ پہنچے تھے۔
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے بتادیا کہ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلہ کا…