نیشنل اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی رپورٹ جاری، مہنگائی 5 سے 7 فیصد رہنے کی پیشگوئی Mehboob ur Rehman فروری 9, 2026 زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں بہتری متوقع ہے اور جون 2026ء تک یہ ذخائر 18 ارب ڈالر تک پہنچ سکتے ہیں