اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ،انڈیکس 1 لاکھ 9 ہزار کی حد عبور کرگیا
فائل:فوٹو
کراچی :پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس کا نئے ریکارڈ بنانے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے کا ہو گیا۔
بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 1 ہزار 161 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 9 ہزار 400 پر آ گیا۔…