اسلام آباد ہائی کورٹ کامراد سعید کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے پولیس اور ایف آئی اے کو مراد سعید کے خلاف تادیبی کاروائی سے روک دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ مقدمات کی…