نیشنل اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی مہم وزیراعظم آفس کی ہدایت پر شروع کی گئی Mehboob ur Rehman فروری 4, 2026 حکام کا کہنا ہے کہ صرف کاغذی شہتوت کے درخت کاٹے گئے کیونکہ وہ الرجی کی ایک بڑی وجہ تھے